- تفصیلات
-
زمرہ: تعلیمی پالیسی (170-180)
دفعہ نمبر 174: تعلیم میں تجرباتی علوم یا ان سے ملحقہ علوم جیسے ریاضی اور ثقافتی علوم کے درمیان فرق کو ملحوظ رکھنا لازمی ہے۔ تجرباتی اور اس سے ملحقہ علوم حسب ضرورت پڑھائے جائیں گے۔ تعلیمی مراحل میں سے کسی بھی مرحلے میں ان کو لازمی قرار نہیں دیا جائے گا ۔ جبکہ ثقافتی علوم کو ابتدائی مرحلے میں رکھا جائے گا، یعنی اعلیٰ تعلیم سے پہلے اور اس میں ایک خاصل حکمت عملی کی پیروی کی جائے گی جو اسلامی افکار و احکام کے مخالف نہ ہو۔ اعلیٰ مرحلے میں ان معارف و علوم کو اس شرط کے ساتھ پڑھایا جائے گا کہ کسی بھی طرح تعلیمی پالیسی اور اس کے مقصد سے دوری نہ ہو۔
مزید پڑھیے: دفعہ نمبر 174: آخباخت علوم اور ثقافتی علوم